موصی لہم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (وہ اشخاص یا لوگ) جن کے حق میں وصیت کی گئی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (وہ اشخاص یا لوگ) جن کے حق میں وصیت کی گئی ہو۔